عمران خان نے عرب شہزادے کی ایسی ویڈیو چلا دی کہ دیکھ کر وزیراعظم شرم سے پانی پانی ہوجائیں گے

سرگودھا: جلسے کے دوران چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے خطاب کی ویڈیو چلا دی۔ ویڈیو میں وزیر اعظم خطاب کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ میں ملک سے کسی صورت میں بھی باہر نہیں جاؤں گا۔ میرے ساتھ مشرف نے ڈیل کرنے کی کوشش کی جو میں نے ٹھکرا دی۔ سرگودھا میں جلسے کے دوران ہی چیئرمین تحریک انصاف نے عرب شہزاد ے کی ایک اور ویڈیو چلا دی جس میں انہوں نے پرویز مشرف اور نواز شریف کے درمیان ہونے والی ڈیل کی تصدیق کی اور کہا کہ ہم نے دونوں افراد کے درمیان ڈیل کرائی اور انہوں نے ڈیل کے کاغذات بھی سامنے رکھ دئیے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

ماضی کی وفاقی اور صوبائی حکومت میں موجود چند عناصر نے مس ہینڈل کیا

ماضی کی وفاقی اور صوبائی حکومت میں موجود چند عناصر نے مس ہینڈل کیا

کوئٹہ: سردار یار محمد نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ تحقیقات کرنے والے کمیشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے