مصطفی کمال اورمجلس وحدت مسلمین کے رنماوں کی ملاقات، کراچی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی: پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال سے مجلس وحدت المسلمین کے رہنما ؤں نے ملاقات کی او ر کراچی کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق سید  مصطفی کمال اور مجلس وحدت المسلمین کے رہنماوں کی ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی ،ملاقات کے دورا ن شہر کی صورتحال او ر پی ایس پی کی سندھ حکومت کے خلاف نکالے جانیوالی ریلی پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس موقع پر   مصطفی کمال کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کے الیکٹرک نے عوام کی جیبوں پر100 ارب روپے کا ڈاکہ ڈالا ہے ،عوام 14 مئی کو اپنے بچوں کے روشن مستقبل کیلئے قافلے میں شامل ہوں۔

یہ بھی پڑھیں

سو سے زائد واردتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار

کراچی: 101 وارداتوں میں ملوث گروہ کے 3 کارندے گرفتار، ملزمان ہر شہر میں 25 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے