برطانیہ سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے خوش خبری

برطانیہ سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے خوش خبری

کراچی: برطانوی ایئر لائن ورجن اٹلانٹک نے 13دسمبر سے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کر ے گی

ورجن اٹلانٹک نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن کا شیڈول جاری کردیا۔
برطانیہ کی ایئر لائن ورجن اٹلانٹک پاکستان آپریشن کے لئے جدید ائیر بس اے332استعمال کرے گی، پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں

سندھ حکومت نے گلشن اقبال میں اسپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کا کام مکمل کر لیا

سندھ حکومت نے گلشن اقبال میں اسپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کا کام مکمل کر لیا

کراچی: سندھ حکومت کا کراچی میں کھیلوں کا سب سے بڑا منصوبہ تیار ہو گیا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے