بے صبری سے انتظار تھا اور اب ان کا انتظار ختم ہوتا ہے

بے صبری سے انتظار تھا اور اب ان کا انتظار ختم ہوتا ہے

اس گیت کو گلوکارہ میشا شفیع، صنم ماروی، فریحہ پروز، زارا مدانی، وجیہہ نقوی اور سحر گُل نے گایا گیا ہے جب کہ گانے کے آخر میں میشا شفیع نے زبردست ریپ بھی کیا ہے

گزشتہ روز ‘کوک اسٹوڈیو 2020’ کا آغاز خوبصورت گیت ‘نہ ٹٹیا وے’ سے ہوا جو خاص خواتین کے لیے پیش کیا گیا ہے۔
خواتین کے لیے پیش کیے جانے والے گیت ‘نہ ٹٹیا وے’ کی لیرکس شجا حیدر اور عاصم رضا نے لکھی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
کوک اسٹوڈیو 2020 کی پہلی قسط میں ‘نہ ٹٹیا وے’ کے علاوہ 2 اور گانے بھی ریلیز کیے گئے ہیں جن میں ‘دل کھڑکی’ اور ‘جاگ راہی’ گانا بھی شامل ہے۔
کوک اسٹوڈیو 2020 پہلے کے تمام تر سیزنز کے مقابلے میں سب سے مختصر ہو گا اور اس میں تقریباً ڈیڑھ ماہ کے اندر 12 گانے ریلیز کیے جائیں گے۔
کوک اسٹوڈیو 2020 کو بھی وائٹل سائنز کے رکن روحیل حیات پروڈیوس کر رہے ہیں جب کہ اس سیزن میں صرف اوریجنل گانوں کو ہی پیش کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستانی فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کو مداحوں سے بچھڑے 37 برس ہوگئے

پاکستانی فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کو مداحوں سے بچھڑے 37 برس ہوگئے

کراچی: اداکاری کی وجہ سے مداحوں کے دلوں میں اتر جانے والے وحید مراد نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے