وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا تیسراکورونا ٹیسٹ منفی آگیا ، وہ 17روز تک کورونا وائرس میں مبتلا رہے

کورونا نیگیٹو آنے پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے دعا کرنے والوں سے تشکر کا اظہار کیا ہے۔
مراد علی شاہ نے کورونا منفی آنے پر ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے کہا کہ وہ ﷲ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں۔
وزیر اعلیٰ سندھ کا پچھلے ماہ 16 نومبر کو کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا اور وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کئی روز تک وائرس میں مبتلا رہے۔
مراد علی شاہ کا تیسرا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے جبکہ اُن کے 2 ٹیسٹ مثبت رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

سندھ حکومت نے گلشن اقبال میں اسپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کا کام مکمل کر لیا

سندھ حکومت نے گلشن اقبال میں اسپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کا کام مکمل کر لیا

کراچی: سندھ حکومت کا کراچی میں کھیلوں کا سب سے بڑا منصوبہ تیار ہو گیا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے