نواز شریف کو العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ

نواز شریف کو العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں اپیلوں پر سماعت کی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلسل عدم پیشی پرنوازشریف کواشتہاری قراردینے کا فیصلہ کیا ہے۔
جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ اشتہاری قراردینےسے متعلق مختصرفیصلہ کچھ دیرمیں جاری ہوگا۔
اسلام آبادہائیکورٹ نے نوازشریف کی ضمانت دینے والوں کو بھی نوٹسز جاری کرنے کافیصلہ کیاہے۔
عدالت نے نوازشریف کی اپیل کی آئندہ سماعت مریم نوازکی اپیل کے ساتھ مقرر کردی ،جسٹس عامرفاروق نے کہا کہ نواز شریف کی اپیل پرسماعت 9 دسمبرکوکریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

صدر مملکت نے چاروں گورنر اورعلماء کی ویڈیو کانفر نس آج

صدر مملکت نے چاروں گورنر اورعلماء کی ویڈیو کانفر نس آج

اسلام آباد: حکومت نے مساجد کیلئے ایس اوپیز کا از سرنو جائزہ لینے کا فیصلہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے