اب تک کہیں سے بھی دھاندلی کا کوئی ایسا ثبوت سامنے نہیں آیا

اب تک کہیں سے بھی دھاندلی کا کوئی ایسا ثبوت سامنے نہیں آیا

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے دھاندلی کے الزامات کی محکمہ انصاف اور ہوم لینڈ سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ تحقیقات کر رہے ہیں تاہم اب تک کوئی ایسا ثبوت نہیں ملا جو ان الزامات کو ثابت کرسکے

امریکی صدر ٹرمپ نے انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے ہارنے والی ریاستوں میں انتخابی نتائج کو چیلنج کر رکھا ہے جب کہ انہیں ریاست پنسلوانیا میں دو مرتبہ عدالت سے بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جہاں لور کورٹ کے بعد فیڈرل اپیل کورٹ نے بھی ٹرمپ کے دھاندلی کے دعوے کو مسترد کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی

کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی

ریاض: سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے