کراچی اسٹیل مل کے ملازمین کے احتجاج کی وجہ سے متعدد ٹرینیں منسوخ کردی گئی

کراچی اسٹیل مل کے ملازمین کے احتجاج کی وجہ سے متعدد ٹرینیں منسوخ کردی گئی

لاہور:لاہور اور کراچی اسٹیل مل کے ملازمین کے احتجاج کی وجہ سے متعدد ٹرینیں منسوخ کردی گئی ہیں

ریلوے انتظامیہ کے مطابق لاہور سے کراچی کےلئے چلنے والی دو ٹرینیں منسوخ کی گئی ہیں ان ٹرینوں میں لاہور سے کراچی جانے والی کراچی ایکسپریس ٹرین کو منسوخ کردیا گیا ہے اور شام 7بجے چلنے والی لاہور سے کراچی جانے والی شاہ حسین ایکسپریس ٹرین کو بھی منسوخ کردیا گیا ہے۔
ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ منسوخ کی جانے والی ٹرینوں کے مسافروں کی ٹکٹوں کا مکمل ری فنڈ دیا جائے گا اور اگر کوئی مسافر کسی اور ٹرین میں جانا چاہیے تو انہیں اس ٹرین میں ارجسٹ کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

پی ڈی ایم اجتماعات کرونا کے پھیلاؤ کا سبب بن رہے ہیں

پی ڈی ایم اجتماعات کرونا کے پھیلاؤ کا سبب بن رہے ہیں

لاہور:جلسے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں ایڈوکیٹ ندیم سرور نے درخواست دائر کی۔ درخواست میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے