بلوچستان میں بھی وبائی مرض کے کیسز میں بتدریج اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے

بلوچستان میں بھی وبائی مرض کے کیسز میں بتدریج اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے

کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان کا کہنا ہے کہ 24گھنٹے کے دوران صوبے میں کرونا کے 28نئےکیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 ہزار 215 ہوگئی ہے

محکمہ صحت نے بتایا کہ کرونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 16 ہزار 466 ہے۔
صوبے میں کرونا سے ایک اور مریض انتقال کرگیا جس کے بعد اموات کی کل تعداد169 ہوگئی۔ بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں مزید 2افراد میں مہلک وبا کی تشخیص ہوئی۔
بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں اب تک1026افراد میں کرونا کی تصدیق ہوچکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

حکومت کی کرسی ہل رہی ہے، سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی

حکومت کی کرسی ہل رہی ہے، سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی

کوئٹہ: خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے