ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عادل صدیقی انتقال کرگئے

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عادل صدیقی انتقال کرگئے

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عادل صدیقی انتقال کرگئے، عادل صدیقی گزشتہ ماہ ہی طویل عرصے بعد وطن واپس آئے تھے اور کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے

عادل صدیقی کو 22 نومبر کو کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں ان کی حالت انتہائی تشویش ناک تھی اور وہ انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں وینٹی لیٹر پر تھے۔
عادل صدیقی ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کے سابق رکن اور صوبائی وزیر تجارت بھی رہ چکے ہیں، عادل صدیقی کورونا وائرس کے علاوہ پھیپڑوں کے مرض میں بھی مبتلا تھے۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا تیسراکورونا ٹیسٹ منفی آگیا ، وہ 17روز تک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے