ریلوے میں کنٹریکٹ پر بھرتی ملازمین کو مستقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

ریلوے میں کنٹریکٹ پر بھرتی ملازمین کو مستقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور: پاکستان ریلوے کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پہلے مرحلے میں گریڈ 11 سے 15 کے ملازمین کو مستقل کیا جائے گا

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فروری 2015 تک بھرتی ہونے والے ملازم مستقل کیے جائیں گے۔
پاکستان ریلوے نے پی ایم پیکج ملازمین کے کوائف 10 دسمبر تک حکام کو بھیجنے کا حکم دیا ہے۔
پی ایم پیکج کے تحت دوران سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کو بھرتی کیا جاتا ہے۔
ملازمین نے مطالبہ کیا ہے کہ پی ایم پیکج کے تحت گریڈ 1سے 10 تک کنٹریکٹ ملازمین کو بھی مستقل کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم عمران خان تو کہتے ہیں ہر معاملے کی رپورٹ پبلک ہونی چاہیے

وزیراعظم عمران خان تو کہتے ہیں ہر معاملے کی رپورٹ پبلک ہونی چاہیے

لاہور: ہائیکورٹ میں پٹرول بحران اور قیمتوں میں اضافہ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے