کراچی سرکلر ریلوے عوام کے ساتھ بھونڈا مذاق ہے

کراچی سرکلر ریلوے عوام کے ساتھ بھونڈا مذاق ہے

کراچی: حافظ نعیم الرحمن نے جماعت اسلامی کے مرکز ادارہ نورِ حق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی مسائلستان بن گیا ہے، پانی بجلی کے ساتھ اب گیس کی لوڈشیڈنگ بھی شروع کردی گئی

انہوں نے مزید کہا کہ کراچی ٹرانسفارمیشن پلان تین ماہ قبل تیار کیا گیا۔ گیارہ سو ارب کا پیکج دھوکا ہے۔
حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ پورا ملک کراچی کے ٹیکسوں پر چلتا ہے اور ہمیں ہی نظر انداز کیا جاتا ہے۔
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر خان کہتے ہیں کے سی آر کا افتتاح عدالت کو مطمئن کرنے کیلئے وائٹ واش تھا۔ عملی طور پر کے سی آر کا کوئی وجود نہیں۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا تیسراکورونا ٹیسٹ منفی آگیا ، وہ 17روز تک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے