سفارتخانےکےنام پردرآمدکی جانیوالی9کروڑسےزائدکی شراب کی بوتلیں ضبط

سفارتخانےکےنام پردرآمدکی جانیوالی9کروڑسےزائدکی شراب کی بوتلیں ضبط

کراچی: شراب کی کنسائنمنٹ کی جی ڈی کلیئرنگ ایجنٹ نے3ماہ قبل جمع کرائی تھی، جس کے بعد خلیجی ملک کے سفارتخانے کے کنسائمنٹ کو روک کرجانچ پڑتال کی گئی

کسٹم کا کہنا ہے کہ خلیجی ملک اسلام آبادکےسفارتخانےکےنام پرشراب درآمدکی گئیں، گڈز ڈیکلریشن میں درآمد کی جانیوالی شراب کی بوتلوں کی مقدار600 اور مالیت 2350ڈالرظاہرکی گئی۔
ذرائع کسٹم کلکٹریٹ کے مطابق سفارتخانےنےشراب کےکنسائمنٹ سےلاتعلقی کااظہارکیا،کنٹینرمیں کروڑوں مالیت کی6ہزارشراب کی بوتلیں اسمگل کی جارہی تھی،شراب ضبط کرکے ملزمان کیخلاف کارروائی کاآغازکردیا۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا تیسراکورونا ٹیسٹ منفی آگیا ، وہ 17روز تک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے