شہر قائد میں سردی کی لہر آئندہ مزید 3 روز جاری رہ سکتی ہے

شہر قائد میں سردی کی لہر آئندہ مزید 3 روز جاری رہ سکتی ہے

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ہواؤں کی رفتار بڑھ گئی ہے اور شہر میں 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں

معمول سے تیز ہوائیں بلوچستان کے شمال مشرقی سمت سے چل رہی ہیں، تندوتیز ہواؤں کے سبب سردی کی شدت میں اضافہ محسوس کیا جائے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی سلسلے کے ختم ہونے کے باعث پیدا ہونے والی سردی کی لہر آئندہ مزید 3 روز جاری رہ سکتی ہے جب کہ آج رات کا درجہ حرارت گرنے اور سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا تیسراکورونا ٹیسٹ منفی آگیا ، وہ 17روز تک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے