بین الاقوامی سفر کے لیے کرونا ویکسی نیشن لازمی قرار دے رہے ہیں

بین الاقوامی سفر کے لیے کرونا ویکسی نیشن لازمی قرار دے رہے ہیں

سڈنی: سڈنیآسٹریلوی ایئر لائن کنٹاس کے سربراہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کی ایئر لائن کا منصوبہ ہے کہ تمام انٹرنیشنل مسافروں کو پروازوں میں سوار ہونے سے قبل کو وِڈ 19 کے خلاف ویکسی نیشن لازمی قرار دیا جائے

کنٹاس ایئرویز کے سربراہ نے یہ پیش گوئی بھی کی کہ جلد ہی دنیا بھر کی دیگر ایئر لائنز بھی ایسی ہی پالیسیاں اپنا لیں گی۔
ایک ٹی وی انٹرویو میں کنٹاس کے ایل جوائس کا کہنا تھا کہ ملک کے اندر فضائی سفر کے لیے کرونا وائرس ویکسی نیشن کی ضرورت نہیں پڑے گی، البتہ آسٹریلیا میں داخل ہونے یا باہر جانے والی بین الاقوامی پروازوں کے لیے یہ شرط ہوگی۔
آسٹریلوی ایئر لائن کی جانب سے یہ بیان ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب پیر کو ایک اور کمپنی نے مؤثر کرونا ویکسین کے تیار ہونے کا اعلان کیا۔

یہ بھی پڑھیں

کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی

کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی

ریاض: سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے