پاکستان اور ایران کے تعلقات کشیدہ نہیں، نفیس زکریہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہاہے کہ پاکستان اور ایران کے تعلقات کشیدہ نہیں ہیں، چند روز قبل ایرانی وزیرخارجہ پاکستان آئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت میں انتہا پسندی اپنی عروج پر ہے جبکہ کلبھوشن یادیو کے پکڑے جانے سے بھارت کاچہرہ بےنقاب ہوا گیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان اور ایران کے تعلقات میں کسی قسم کی کشیدگی نہیں ہے اور کچھ روز پہلے ایران کے وزیر خارجہ بھی پاکستان آئے تھے جو کہ دونوں ممالک کے تعلقات اچھے ہونے کا واضع ثبوت ہے۔

یہ بھی پڑھیں

31 پلازے اور کثیرالمنزلہ عمارتیں سیل کردی گئیں

31 پلازے اور کثیرالمنزلہ عمارتیں سیل کردی گئیں

اسلام آباد: بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی پر سی ڈی اے اور ضلعی اتنظامیہ نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے