کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت

لاہور: کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر گلگت کی انتخابی مہم چھوڑ کر لاہور پہنچ گئے تھے جہاں وہ شریف میڈیکل سٹی میں زیر علاج ہیں

اطلاعات کے مطابق وائرس کی وجہ سے ان کے پھیپھڑے متاثر ہوئے ہیں۔
اب ایک بار پھر ان کا کورونا ٹیسٹ لیا گیا جو دوبارہ مثبت آگیا ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور اس کی وجہ سے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا اور ملک بھر میں اب تک وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 45 ہزار تک جا پہنچی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم عمران خان تو کہتے ہیں ہر معاملے کی رپورٹ پبلک ہونی چاہیے

وزیراعظم عمران خان تو کہتے ہیں ہر معاملے کی رپورٹ پبلک ہونی چاہیے

لاہور: ہائیکورٹ میں پٹرول بحران اور قیمتوں میں اضافہ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے