مچھلی ریفر کنٹینرز میں چین بھجوائی جائے گی

مچھلی ریفر کنٹینرز میں چین بھجوائی جائے گی

اسلام آباد: وزیراعظم کی ہدایت کے تحت گوادر بندرگاہ پر تجارتی سرگرمیاں شروع کرنے کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریوینو نے اپنے پروگرام کا آغاز کر دیا

200 ٹن مچھلی کے ساتھ پہلا بحری جہاز بین الاقوامی پانیوں سے گوادر پہنچ چکا ہے۔
یہ مچھلی ریفر کنٹینرز میں چین بھجوائی جائے گی جس سے بلوچستان کے عوام اور ملکی معیشت کے لیے ترقی اور خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں

26نومبر سے 24دسمبر تک پاکستان کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کااعلان

26نومبر سے 24دسمبر تک پاکستان کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کااعلان

اسلام آباد: بین الصوبائی وزرائےتعلیم کااجلاس کے بعد وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور معاون …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے