انڈیا سے سعودی عرب کے لیے پروازیں کب شروع ہوں گی

انڈیا سے سعودی عرب کے لیے پروازیں کب شروع ہوں گی

ریاض: سعودی عربین ائیر لائن السعودیہ نے مؤثر خروج عودہ ( ایگزٹ ری انٹری) رکھنے والوں کی انڈیا سے سعودی عرب واپسی کے حوالے سے استفسار کا جواب دیا ہے

عاجل ویب کے مطابق انڈین شہری نے دریافت کیا تھا کہ مؤثر خروج و عودہ رکھنے والوں کے لیے انڈیا سے سعودی عرب کے لیے پروازیں کب شروع ہوں گی۔
السعودیہ نے ٹوئٹر کے سرکاری اکاؤنٹ پر اس کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ فی الوقت انڈیا سے سعودی عرب کے لیے تمام پروازیں معطل ہیں۔ جب بھی بحالی کا فیصلہ ہوگا اس کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔
السعودیہ نے یاد دہانی کرائی کہ قیادت کی ہدایت کی مطابق یکم جنوری سے بین الااقوامی پروازیں بحال ہوجائیں گی تاہم متعلقہ ادارے اس بات کی توثیق یکم دسمبر کو کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

انسانی صحت کو کرونا وائرس سے بچانے کے لیے 92 فی صد مؤثر ہے

انسانی صحت کو کرونا وائرس سے بچانے کے لیے 92 فی صد مؤثر ہے

ماسکو: ہنگری نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے روس میں تیار کی جانے والی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے