سرکلر ریلوے کا کرایہ 30 روپے ہوگا

سرکلر ریلوے کا کرایہ 30 روپے ہوگا

کراچی: افتتاحی تقریب ہوئی جس میں وزیر ریلوے شیخ رشید نے شرکت کی انہوں نے بتایا کہ آج سے 46 کلو میٹر ٹریک پر سٹی اسٹیشن سے پیپری تک سرکلر ریلوے چلے گی

اس میں سرکلر کا 14 کلو میٹر خصوصی ٹریک شامل ہے، 15 روز بعد مزید 14 کلو میٹر ٹریک کا اضافہ ہوگا اور 12 پھاٹک نصب کریں گے جبکہ ٹریک پر کراسنگ کی تعمیر مکمل کرلی جائیگی۔
شیخ رشید نے کہا کہ ابتدا میں یومیہ 2 ٹرینیں چلیں گی، پھر 14 دسمبر کو 8 اور اس کے بعد سے یومیہ 20 ٹرینیں چلیں گی، سرکلر ریلوے کا کرایہ 30 روپے کردیا، مزدور طبقہ 750 روپے ماہانہ کارڈ کے زریعے سفر کرسکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

ماہی گیروں کے جال میں مشہور اور نہایت اعلیٰ ذائقے والی کھگا مچھلیاں پکڑی گئیں

ماہی گیروں کے جال میں مشہور اور نہایت اعلیٰ ذائقے والی کھگا مچھلیاں پکڑی گئیں

کراچی: مچھلیوں کا ڈھیر اکٹھا کرتے ماہی گیروں کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے