پک اپ گاڑی میں آگ لگنے سے 2 سالہ بچہ جاں بحق

پک اپ گاڑی میں آگ لگنے سے 2 سالہ بچہ جاں بحق

کراچی: واقعہ کے وقت بچہ گاڑی میں آگے بیٹھا تھا اور ممکنہ طور پر بچے سے گاڑی کے دروازے اندر سے لاک ہو گئے تھے

رضویہ کے علاقے میں ایک پک اپ گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے پوری گاڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
آتشزدگی کے دوران گاڑی کے دروازے کھولنے کی کوشش کی گئی لیکن دروازہ نہ کھل سکا اور بچہ جھلس کر جاں بحق ہو گیا جب کہ بیٹے کو نکالنے کی کوشش میں اس کا باپ بھی زخمی ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں

اسلام قبول کرکے پسند کی شادی کرنے والی آرزو فاطمہ کیس نمٹا دیا

اسلام قبول کرکے پسند کی شادی کرنے والی آرزو فاطمہ کیس نمٹا دیا

کراچی: اسلام قبول کرکے پسند کی شادی کرنے والی آرزو فاطمہ کیس کی سماعت سندھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے