شہباز شریف کی موجودگی میں آّرمی چیف کی وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی موجودگی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات۔۔ وزیراعظم نے ڈان خبر معاملے پر  آرمی چیف کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ ذرائع نے جمعرات اور جمعہ کے درمیانی شب وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف کے درمیان وزیراعظم ہاوس میں ہونے والی اہم ملاقات کی تصدیق کردی ہے۔ ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے بھی موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق، ملاقات میں ڈان خبر معاملے پر بات چیت کی گئی اور آرمی چیف نے انکوائری رپورٹ بارے نوٹیفیکشن پر فوج کے تحفظات سے آگاہ کیا۔ جس پر وزیراعظم نے آرمی چیف کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔

یہ بھی پڑھیں

اشیائے خورو نوش بالخصوص آٹے کی قیمتوں میں ’مصنوعی اضافے‘ پر سخت تشویش

اشیائے خورو نوش بالخصوص آٹے کی قیمتوں میں ’مصنوعی اضافے‘ پر سخت تشویش

اسلام آباد: ای سی سی اجلاس کی سربراہی وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے