سب سے بہترین بلدیاتی حکومتوں کا نظام لے کر آرہے ہیں

سب سے بہترین بلدیاتی حکومتوں کا نظام لے کر آرہے ہیں

پنجاب: فیصل آباد میں برآمد کنندگان او تاجر برادری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس نظام میں ہر شہر کا الگ الیکشن ہوگا جس میں میئر کو بھی منتخب کیا جائے گا

بلاواسطہ انتخاب نہیں ہوگا کہ یونین کونسل کے انتخاب کے بعد اسے چنا جائے کیوں کہ بدقسمتی سے اس میں پیسہ چل جاتا ہے
انہوں نے کہا کہ میئر کو براہ راست منتخب کیا جائے گا جس کے بعد وہ اپنی کابینہ منتخب کرے گا جس میں ماہرین شامل ہوں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں ملک پر اندرونی اور بیرونی قرضہ اتنا زیادہ کبھی نہیں تھا جتنا ہیں 2018 کے پاکستان میں ملا۔

یہ بھی پڑھیں

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت

لاہور: کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر گلگت کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے