تعلیمی اداروں سےمتعلق فیصلہ تئیس نومبر کو ہوگا

تعلیمی اداروں سےمتعلق فیصلہ تئیس نومبر کو ہوگا

اسلام آباد: وزیرتعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں سےمتعلق فیصلہ تئیس نومبر کو ہوگا، سعیدغنی سے رابطے میں رہتے ہیں، بچوں کی صحت پرکوئی سمجھوتا نہیں کریں گے

شفقت محمود نے واضح کررتے ہوئے کہا کہ گرمیوں کی چھٹیاں ختم کرنے اور سیشن تاخیر سے شروع کرنے کی تجویز زیر غور ہے، سندھ حکومت سے سلیبس کم کرنے پر بات ہورہی ہے، وفاق کےکراچی پیکج پرسو فیصدعمل ہوگا۔ خیبرپختونخوا اور پنجاب میں سلیبس کم کیا گیا۔
شفقت محمود نے مزید کہا کہ پہلی سے 5 ویں جماعت کیلئے ریڈیو اسکول کھولا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

26نومبر سے 24دسمبر تک پاکستان کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کااعلان

26نومبر سے 24دسمبر تک پاکستان کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کااعلان

اسلام آباد: بین الصوبائی وزرائےتعلیم کااجلاس کے بعد وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور معاون …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے