شہری اپنے ٹیکس گوشوارے آٹھ دسمبر سے پہلے جمع کرادیں

شہری اپنے ٹیکس گوشوارے آٹھ دسمبر سے پہلے جمع کرادیں

اسلام آباد: ایف بی آر کے مطابق چھ لاکھ روپے سالانہ آمدن پر ٹیکس دینا ہوگا، جو لوگ ریٹرن داخل نہیں کرتے ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ایسے افراد کی نشاندہی کی جاچکی ہے جو قابل ٹیکس آمدنی کے باوجود گوشوارے جمع نہیں کرا رہے۔ ایسے افراد کا بھی پتہ لگالیا گیا ہے جن کےاخراجات زائد ہیں مگر انہوں نے آمدن کم ظاہر کی۔
ایف بی آر نے متنبہ کیا ہے کہ جو لوگ ریٹرن داخل نہیں کرتے ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

26نومبر سے 24دسمبر تک پاکستان کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کااعلان

26نومبر سے 24دسمبر تک پاکستان کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کااعلان

اسلام آباد: بین الصوبائی وزرائےتعلیم کااجلاس کے بعد وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور معاون …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے