وزیراعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ کی ملاقات، ڈان لیکس سمیت دیگر امور پر تبادلہ خازل

اسلام آباد۔ فاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس دوران ڈان لکس  کے نوٹشنیفنگ، ملکی سلامتی کی صورتحال سمتح دیگر امور پر گفتگو کی گئی۔ مڈییا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ نے اپنے حالہا دورہ کراچی سے متعلق وزیراعظم کو بریفنگ دی اور انہںت اعتماد مںر لاک جبکہ سیکیورٹی سے متعلق حکومتی اقدامات پر بات چتا بھی کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران ڈان لکسب کے معاملے پر وزارت داخلہ کے متوقع نوٹشناعتم کے نکات کا بھی جائزہ لاو گا  جبکہ ڈان لکس  کے نوٹشنت نے کے انعقاد کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی اور وزیر داخلہ نے اس معاملے پر پش  کی جانے والی سفارشات پر حکومت کے ممکنہ موقف پر بھی گفتگو کی۔

یہ بھی پڑھیں

پیراگون ہاؤسنگ اسیکنڈل کیس کی سماعت آج ہوگی

پیراگون ہاؤسنگ اسیکنڈل کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد: احتساب عدالت کے معزز جج جوادالحسن خواجہ برادران کے خلاف پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے