کراچی والوں ہوشیار باش، محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خوش خبری سنا دی، میٹ آفس کے مطابق شہر کا موسم آج بھی خوشگوار رہے گا، جب کہ درجہ حرارت چھتیس ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو اچھی خبر سنا دی، میٹ آفس کے مطابق کراچی کا موسم آج بھی خوشگوار رہے گا، جب کہ درجہ حرارت چھتیس ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے، تاہم ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ، راولپنڈی، اسلام آباد، فاٹا، مالاکنڈ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہوسکتی ہے، جبکہ ملتان، ڈی جی خان اور سرگودھا میں گرد آلود ہوائیں چلنے اور آندھی کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں

منگل اور بدھ کی درمیانی شب چاند کو گرہن لگے گا

منگل اور بدھ کی درمیانی شب چاند کو گرہن لگے گا

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق 16 اور 17 جولائی کے درمیان ہونے والے چاند گرہن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے