میڈیکل کےطلبہ کو آئندہ سپلیمنٹری امتحانات میں شامل ہونے کا اضافی موقع

میڈیکل کےطلبہ کو آئندہ سپلیمنٹری امتحانات میں شامل ہونے کا اضافی موقع

لاہور:گورنر پنجاب چوہدری سرور سے کورونا وبا کے دوران مشکلات سے دوچار میڈیکل کےطلبہ کو آئندہ سپلیمنٹری امتحانات میں شامل ہونے کا اضافی موقع دینے کی منظوری دے دی

میڈیکل کے طلبہ کو ریلیف دینے کے لیے گورنر پنجاب کی جانب سے میڈیکل یونیورسٹیز کے سربراہوں کو ہدایت جاری کر دی گئی ہیں۔
گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ کورونا سے بچاؤ کے ساتھ ساتھ بچوں کی تعلیم کا پورا احساس ہے، میڈیکل اسٹوڈنٹس نے مشکل حالات میں تعلیم جاری رکھی ہے، ان کا ساتھ دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت

لاہور: کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر گلگت کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے