شرجیل میمن اور فقیر شیر محمد بابلانی کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے

شرجیل میمن اور فقیر شیر محمد بابلانی کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے

کراچی: کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے پر دونوں ارکان صوبائی اسمبلی نے اپنی رہائشگاہ پر آئسولیشن اختیار کر لی ہے

اس کے علاوہ علاوہ ازیں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ سندھ ڈاکٹر عثمان چاچڑ کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے جسکے بعد انہوں نے بھی بھی رضاکارانہ تنہائی اختیار کرلی ہے۔
ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ کے پرسنل سیکریٹری سید وسیم زیدی کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کورونا وائرس کراچی ایئرپورٹ پر مزید حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں

کورونا وائرس کراچی ایئرپورٹ پر مزید حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں

کرا چی: اس حوالے سے چیف آپریٹنگ آفیسر عمران خان کا کہنا ہے کہ سی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے