مریم نواز اور نوازشریف وڈیو کانفرنس کرلیں کہ یہ چاہتے کیا ہیں

مریم نواز اور نوازشریف وڈیو کانفرنس کرلیں کہ یہ چاہتے کیا ہیں

اسلام آباد: وزارت سائنس وٹیکنالوجی کے زیراہتمام آلنو وینٹی لیٹرز کی لانچنگ تقریب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ مریم نواز اور نوازشریف وڈیو کانفرنس کرلیں کہ یہ چاہتے کیا ہیں

نوازشریف کے بچوں نے 32 کمپنیاں بنا کر اربوں باہر منتقل کیے۔ این آر او اور کرپشن کیسز پر کوئی ڈائیلاگ نہیں ہوسکتا، عمران خان ہی گلگت بلتستان کو صوبہ بنائیں گے، ہمارا مستقبل سائنس و ٹیکنالوجی کی ترقی سے وابستہ ہے اور یہی وزیر اعظم کا وژن ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سی ڈی اے کوتعمیرات کی ریگولرائز یشن کاعمل شفاف بنانے کاحکم دے دیا

سی ڈی اے کوتعمیرات کی ریگولرائز یشن کاعمل شفاف بنانے کاحکم دے دیا

اسلام آباد: جسٹس عمرعطا بندیال نے کہا کہ ہاؤسنگ سوسائٹیزکیلئےاپنا سیورج پلانٹ لگانے کی شرط …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے