آصف زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو کا رشتہ طے پا گیا

آصف زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو کا رشتہ طے پا گیا

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو کی منگنی طے پا گئی ہے

بختاور بھٹو کی منگنی 27 نومبر 2020 کو ہوگی۔ بختاور بھٹو کی منگنی یونس چوہدری کے صاحبزادے محمود سے ہوگی۔ منگنی کی تقریب 27 نومبر کو بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگی جس میں سینئر سیاست دانوں سمیت معروف ملکی اور غیر ملکی شخصیات کی آمد بھی متوقع ہے۔بختاور بھٹو کی منگنی کا دعوتی کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔
کارڈ کو انتہائی منفرد طریقے سے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ جس پر بے نظیر بھٹو اور آصف علی زرداری کی شادی کی تصویر بھی لگائی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کورونا وائرس کراچی ایئرپورٹ پر مزید حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں

کورونا وائرس کراچی ایئرپورٹ پر مزید حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں

کرا چی: اس حوالے سے چیف آپریٹنگ آفیسر عمران خان کا کہنا ہے کہ سی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے