ذیابیطس کا شکار افراد کے حواالے سے پاکستان دنیا میں چوتھے نمبر پر آتا ہے

ذیابیطس کا شکار افراد کے حواالے سے پاکستان دنیا میں چوتھے نمبر پر آتا ہے

اسلام آباد: شنیرا اکرم نے مزید کہا کہ اگر پیمرا واقعی غیر ذمہ دارانہ مواد پر پابندی عائد کرنا چاہتا ہے تو میں آپ کو تجویز پیش کرتی ہوں

جنک کھانے کے اشتہارات کی وجہ سے ہماری عوام پر پڑنے والے اثرات کو دیکھنا شروع کریں۔
وسیم اکرم کی اہلیہ نے ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی کے لیے ایک اور ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے کہا کہ ‘پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں کے پکوان بہترین ہیں اور اس بات سے کوئی دو رائے نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ لیکن اگر ہم غذائیت سے متعلق بات کریں تو ہم تاریکی کے دور میں جی رہے ہیں اور ہم میں سے بیشتر لوگوں کو یہ پتہ نہیں ہوتا۔
شنیرا کا مزید کہنا تھا کہ اگر ہم یہ جان جائیں کہ ہم اپنے جسم کو کیا غذا کھلا رہے ہیں اور یہ ہمارے جسم میں جا کر کیا کر رہی ہے تو میرے خیال میں پاکستان سے ذیابیطس کی تشخیص کافی حد تک کم ہو جائے گی۔
آج 14 نومبر کو دنیا بھر میں ذیابیطس کا عالمی دن منایا جاتا ہے اور اس بیماری سے متعلق عالمی سطح پر آگاہی کو فروغ دیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

26نومبر سے 24دسمبر تک پاکستان کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کااعلان

26نومبر سے 24دسمبر تک پاکستان کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کااعلان

اسلام آباد: بین الصوبائی وزرائےتعلیم کااجلاس کے بعد وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور معاون …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے