وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری

وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری

اسلام آباد: رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 16 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ 22 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا ہے

ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.07 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر 4.06 روپے فی کلو، لہسن 2 روپے 38 پیسے، پیاز فی کلو 46 پیسے، گندم کا 20 کلو کا تھیلا 4 روپے 69 پیسے جب کہ مونگ کی دال 3 روپے 31 پیسے سستی ہوئی ہے۔
دوسری جانب اعداو شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران آلو کی فی کلو قیمت میں 56 پیسے، چکن کی فی کلو قیمت میں 22 روپے 47 پیسے، انڈے 41 پیسے فی درجن جب کہ چینی کی فی کلو قیمت میں 57 پیسے اضافہ ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

اسلام آباد: دوران سماعت کراچی سرکلر ریلوے کا معاملہ زیر غور آیا تو چیف جسٹس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے