قبائلی علاقے ڈولی کے قریب دھماکا، وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کزن ساتھیوں سمیت زخمی

راجن پور: قبائلی علاقے ڈولی کے قریب ریموٹ کنڑول دھماکے سے وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کزن6ساتھیوں سمیت زخمی ہو گیا ۔واقعے میں تین پولیس اہلکار بھی زخمی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈولی کے علاقے میں پولیس چیک پوسٹ کے قریب زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 3اہلکار زخمی ہو گئے جنہیںہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔دھماکا ریموٹ کنڑول تھا جس میں وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کے کزن اور چھ ساتھیوں کے زخمی ہونے کی اطلاع بھی ہے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے ۔ دھماکا خیز مواد پولیس چیک پوسٹ کے قریب نصب کیا گیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں

کوئٹہ, میں شدید ,بارش اور, سرد موسم کے باوجود ہزارہ برادری کا, دھرنا چوتھے, روز بھی, جاری

کوئٹہ میں شدید بارش اور سرد موسم کے باوجود ہزارہ برادری کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری

کوئٹہ: جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی کی سبزی منڈی میں ہونے والے دھماکے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے