قبل ازوقت الزامات عائد کرنا سمجھ سے بالاتر ہے، چیف الیکشن کمشنر

قبل ازوقت الزامات عائد کرنا سمجھ سے بالاتر ہے، چیف الیکشن کمشنر

گلگت بلتستان: چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کے رہنماوں کی جانب سے دھاندلی کے الزامات بے بنیاد ہیں، قبل ازوقت الزامات عائد کرنا سمجھ سے بالاتر ہے

دوسری جانب گلگت بلتستان میں الیکشن کی گہما گہمی عروج پرہے۔ 15900اہلکار انتخابات کی سیکیورٹی پر مامورہوں گے۔
15 نومبر کو 23 حلقوں میں ووٹنگ ہوگی، 1160 پولنگ اسٹیشن اور847 پولنگ بوتھ قائم کیے گئے ہیں جن میں 418 انتہائی حساس، 311 حساس اور 431 پولنگ اسٹیشن نارمل قراردیئے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

اسلام آباد: دوران سماعت کراچی سرکلر ریلوے کا معاملہ زیر غور آیا تو چیف جسٹس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے