سرکاری نمبر پلیٹ اور نیلی بتی لگانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم

سرکاری نمبر پلیٹ اور نیلی بتی لگانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم

لاہور: ریجنل اور ضلعی پولیس ا فسران کے نام مراسلے میں آئی جی پنجاب انعام غنی نے کہا ہے کہ ذاتی گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹ اور نیلی بتی لگانا غیر قانونی ہے

آئی جی پنجاب نے حکم دیا کہ 30 نومبر تک تمام پرائیویٹ گاڑیوں سے سرکاری نمبر پلیٹیں اور نیلی بتیاں ہٹا دی جائیں، ایسی گاڑیوں کی نشاندہی کر کے انہیں تھانوں میں بند کر دیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں

پی ڈی ایم اجتماعات کرونا کے پھیلاؤ کا سبب بن رہے ہیں

پی ڈی ایم اجتماعات کرونا کے پھیلاؤ کا سبب بن رہے ہیں

لاہور:جلسے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں ایڈوکیٹ ندیم سرور نے درخواست دائر کی۔ درخواست میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے