سعوی ایوی ایشن کا نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا

سعوی ایوی ایشن کا نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا

عرب : سعودی عرب سے بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا، گاکا انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سعودی وزارت صحت کی ہدایت پر عمل درآمد کیا جارہا ہے

جنرل اتھارٹی برائے سول ایوی ایشن کے مطابق صرف سعودی وزارت صحت کی جانب سے نامزد لیبارٹریز کے ٹیسٹ ہی قابل قبول ہوں گے، گاکا نے وزارت صحت کی جانب سے نامزد کردہ لیبارٹریز کی فہرست جاری کردی۔
فہرست میں شامل۔29 لیبارٹریز کا تعلق دارالحکومت ریاض، جدہ سمیت مختلف شہروں سے ہے، کاگا نے تمام ائرلائنز کو ہدایت نامے پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت سختی سے ہدایت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

انڈیا سے سعودی عرب کے لیے پروازیں کب شروع ہوں گی

انڈیا سے سعودی عرب کے لیے پروازیں کب شروع ہوں گی

ریاض: سعودی عربین ائیر لائن السعودیہ نے مؤثر خروج عودہ ( ایگزٹ ری انٹری) رکھنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے