خریدار کو بغیر ماسک کے دکان میں داخل ہونے کی اجاز ت نہ دیں

خریدار کو بغیر ماسک کے دکان میں داخل ہونے کی اجاز ت نہ دیں

کراچی: کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شالوانی نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت دی ہے کہ وہ شہریوں کو لازمی ماسک پہننے کی ہدایت کو یقینی بنائیں کہ شہری لازمی ماسک پہنیں

جو شہری اس ماسک پہننے کی ہدایت کی خلاف ورزی کرے اس کے خلاف کارروائی کریں اور 500 روپے تک جرمانہ عائد کریں۔
کمشنر نے کہا ہے کہ مارکیٹوں میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بننے کے لیے دکان دارکسی بھی خریدار کو بغیر ماسک کے دکان میں داخل ہونے کی اجاز ت نہ دیں۔
کمشنر نے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت دی ہے کہ کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے والے دکان داروں اور مارکیٹ انتظامیہ کے خلاف قانونی کارروائی کریں۔

یہ بھی پڑھیں

کورونا وائرس کراچی ایئرپورٹ پر مزید حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں

کورونا وائرس کراچی ایئرپورٹ پر مزید حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں

کرا چی: اس حوالے سے چیف آپریٹنگ آفیسر عمران خان کا کہنا ہے کہ سی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے