مریم نواز الیکشن مہم کے لیے اسکردو روانہ ہوگئیں

مریم نواز الیکشن مہم کے لیے اسکردو روانہ ہوگئیں

اسکردو: گلگت بلتستان میں انتخابی دھنگل سجنے کو تیارہے اورانتخابات میں حصہ لینے والی سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابی مہم بھی زوروں پرہے

انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے اسکردوجانے والی پی آئی اے کی پروازپی کے 451 سے اسکردوروانہ ہوئیں۔ انکے شوہر کیپٹن (ر) صفدر، سینئرپارٹی رہنما پرویزرشید، نہال ہاشمی اورترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب بھی مریم نوازکے ہمراہ اسکردو روانہ ہوئے۔
مریم نواز اوردیگرلیگی رہنما سات روزہ الیکشن مہم کے دوران گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں انتخابی جلسوں اورپارٹی میٹنگز میں شرکت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

سی ڈی اے کوتعمیرات کی ریگولرائز یشن کاعمل شفاف بنانے کاحکم دے دیا

سی ڈی اے کوتعمیرات کی ریگولرائز یشن کاعمل شفاف بنانے کاحکم دے دیا

اسلام آباد: جسٹس عمرعطا بندیال نے کہا کہ ہاؤسنگ سوسائٹیزکیلئےاپنا سیورج پلانٹ لگانے کی شرط …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے