حکومت کی کرسی ہل رہی ہے، سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی

حکومت کی کرسی ہل رہی ہے، سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی

کوئٹہ: خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ حکومت کی کرسی ہل رہی ہے

عوامی نیشنل پارٹی حکومت سے علیحدہ ہوجائے تووزیراعلیٰ کی گاڑی زرغون روڈ سے بلوچستان اسمبلی تک نہیں پہنچ پائیں گے، ہم کنٹینر پر تبدیلی کے نعرے نہیں لگاتے عوام کے مسائل اجاگرکیے ہیں، پشاور، ملتان اور لاہور کے جلسے بھی ہوں گے۔
انھوں نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے تحت گوجرانوالہ، کراچی اور کوئٹہ میں ہونے والے جلسے تبدیلی کی نشاندہی کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

250 گرام وزنی روٹی کی قیمت 20 روپے ہوگی

250 گرام وزنی روٹی کی قیمت 20 روپے ہوگی

کوئٹہ: بلوچستان حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق صوبے میں 250 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے