جے یوآئی نے جلسہ کی مشترکہ میزبانی کی تجویز پیش کردی ہے

جے یوآئی نے جلسہ کی مشترکہ میزبانی کی تجویز پیش کردی ہے

پشاور: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے زیر اہتمام 22نومبر کو پشاورمیں منعقد ہونے والے جلسے کی میزبانی کا فیصلہ نہیں ہوسکا

عوامی نیشنل پارٹی جلسہ کی میزبانی کیلیے ڈٹ گئی ہے جبکہ جے یوآئی نے جلسہ کی مشترکہ میزبانی کی تجویز پیش کردی ہے۔
اس حوالے سے حتمی فیصلہ تمام جماعتوں کے صوبائی جنرل سیکرٹریوں پر مشتمل کمیٹی اجلاس میں کیاجائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

جے یو آئی (ف) کے رہنما موسیٰ خان کو 6 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا

جے یو آئی (ف) کے رہنما موسیٰ خان کو 6 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا

پشاور: قومی احتساب بیورو (نیب ) پشاور نے سابق ڈی ایف او اور جے یو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے