پنجاب حکومت کا تحفظ خواتین بل کا اطلاق مرحلہ وار کرنے کا فیصلہ

لاہور:تحفظ خواتین بل سے پریشان مردو ں کیلئے خوشخبری آگئی ، اب بل کا اطلاق مرحلہ وار کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کی طرف سے بدھ کے روز تحفظ خواتین بل منظور کیا گیا تھا جس کے تحت خواتین پر تشدد کرنے پر مردوں کے جسم پر ٹریکر لگایا جاسکے گا اس کے علاوہ مرد کو 2 دن کیلئے گھر سے بے دخل بھی کیا جاسکے گا۔ پنجاب حکومت نے بل کی اسمبلی سے منظوری کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ بل کو بیک وقت پورے پنجاب میں لاگو نہیں کیا جائے گا بلکہ اس کا اطلاق مرحلہ وار کیا جائے گا، تحفظ خواتین بل کا سب سے پہلے نفاذ ملتان میں کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

خواتین کو, ترقی کے مساوی, حقوق دینا, تحریک انصاف, کا مشن

خواتین کو ترقی کے مساوی حقوق دینا تحریک انصاف کا مشن

لاہور:سردار عثمان بزدار نے کہا کہ نئے پاکستان میں خواتین کوحقیقی معنوں میں بااختیار بنایا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے