وفاقی وزیر اعظم سواتی کو اثاثوں میں تضاد دور کرنے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت

وفاقی وزیر اعظم سواتی کو اثاثوں میں تضاد دور کرنے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی کے اثاثوں میں تضاد سے متعلق کیس کی سماعت کی، وفاقی وزیر الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوئے

الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی کو اثاثوں میں تضاد دور کرنے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دیتے ہوئے ہدایت کی آپ پولیٹیکل فنانس ونگ کے ساتھ بیٹھ کر اثاثوں میں تضاد کا معاملہ حل کر لیں۔
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے اثاثوں میں تضاد کے معاملے پر الطاف ابراھیم کی سربراہی میں 4رکنی بینچ نے سماعت کی، خالد مقبول صدیقی کے وکیل بینچ کے سامنے پیش ہوئے۔
الیکشن کمیشن نے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو بھی اثاثوں میں تضاد دور کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے دونوں کیسز کی سماعت 11نومبر تک ملتوی کر دی۔

یہ بھی پڑھیں

سی ڈی اے کوتعمیرات کی ریگولرائز یشن کاعمل شفاف بنانے کاحکم دے دیا

سی ڈی اے کوتعمیرات کی ریگولرائز یشن کاعمل شفاف بنانے کاحکم دے دیا

اسلام آباد: جسٹس عمرعطا بندیال نے کہا کہ ہاؤسنگ سوسائٹیزکیلئےاپنا سیورج پلانٹ لگانے کی شرط …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے