اورنج لائن ٹرین سروس کا آج سے باقاعدہ آغاز ہوگیا

اورنج لائن ٹرین سروس کا آج سے باقاعدہ آغاز ہوگیا

لاہور: اسی کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے 27کلومیٹر کا سفر طے کرتی 20اورنج لائن ٹرینز منزل مقصود پر مسافروں کو لےکر پہنچ رہی ہیں،

صاف ستھرے اسٹیشنز اور سیٹس پرعالمی معیار کا سفر کرتے مسافر سابق وزیراعلی کو یاد کرتے اور تعریفیں کرتے رہے
ملازمین بھی جدید ٹرین میں مسافروں کو ضروری معلومات سے متعلق سمجھاتے نظر آئے مگر شہری خوب صورت ٹرین کے دلکش نظاروں میں گم رہے۔
دوزیر زمین اسٹیشن اور تاریخی عمارتوں کے گرد گھومتی ٹرین میں مسافروں نے سیلفیز بھی خوب لیں۔

یہ بھی پڑھیں

پی ڈی ایم اجتماعات کرونا کے پھیلاؤ کا سبب بن رہے ہیں

پی ڈی ایم اجتماعات کرونا کے پھیلاؤ کا سبب بن رہے ہیں

لاہور:جلسے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں ایڈوکیٹ ندیم سرور نے درخواست دائر کی۔ درخواست میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے