پانامہ کیس جے آئی ٹی: سپریم کورٹ کا دو اداروں کے ناموں پر عدم اعتماد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسٹیٹ بینک اور ایس ای سی پی کے ناموں پر عدم اعتمادکیا۔ اسٹیٹ بینک اورایس ای سی پی نے پانامہ کیس جے آئی ٹی کیس سے متعلق جےآئی ٹی کے لیے جو نام سپریم کورٹ کو تجویزکئے انھیں مستردکردیاگیا۔ عدالت نے دونوں اداروں کے سربراہان کو جمعہ کو طلب کر لیا ہے۔ عدالت نے ہدایت دی ہےکہ دونوں سربراہان گریڈ18یااوپرکےافسران کی فہرست لیکر آئیں۔ سپریم کورٹ کاکہناتھاکہ جے آئی ٹی کیلئے ناموں کی منظوری عدالت خود دےگی۔

یہ بھی پڑھیں

طیارے کی گمشدگی سے متعلق کیس میں پی آئی اے نے اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع

طیارے کی گمشدگی سے متعلق کیس میں پی آئی اے نے اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد: قومی ایئر لائن کے طیارے کی گمشدگی سے متعلق کیس میں پی آئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے