انڈس اسپتال میں کورونا وائرس کی ویکسین کا انسانی ٹرائل شروع ہوگیا

انڈس اسپتال میں کورونا وائرس کی ویکسین کا انسانی ٹرائل شروع ہوگیا

کراچی: چین کی دو کمپنیوں نے کورونا ویکسین پر کام کیا، پاکستان میں ویکسین کے ٹرائل کا تیسرامرحلہ ہے، اس سے قبل دنیا بھر میں پہلے اور دوسرے مرحلے میں سیکڑوں افراد پرآزمائش کی گئی

اب اس ویکسین کو دنیا بھر میں استعمال سے قبل ہزاروں افراد پر استعمال کرنا ضروری ہے۔
تیسرے مرحلے میں ارجنٹائن ، چلی ، میکسیکو ، سعودی عرب ، روس اور پاکستان کے تقریباً چالیس ہزار رضاکار حصہ لے رہے ہیں، انڈس اسپتال کے دوہزار رضاکار شامل ہیں، یہ دنیا بھر کی گیارہویں ویکسین ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کورونا وائرس کراچی ایئرپورٹ پر مزید حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں

کورونا وائرس کراچی ایئرپورٹ پر مزید حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں

کرا چی: اس حوالے سے چیف آپریٹنگ آفیسر عمران خان کا کہنا ہے کہ سی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے