کویت کی قومی اسمبلی نے ملک میں تارکین وطن کی تعداد کم کرنے کا بل متفقہ طور پر منظور

کویت کی قومی اسمبلی نے ملک میں تارکین وطن کی تعداد کم کرنے کا بل متفقہ طور پر منظور

کویت: کویت قومی اسمبلی میں منظور ہونے والے بل کے تحت ملک میں تارکین وطن کی تعداد کم کی جائے گی۔ غیرملکیوں کی خاص تعداد بھی متعین ہوگی

منظور ہونے والے بل کے تحت حکومت پر زور دیا گیا ہے کہ وہ احکامات پر عمل درآمد کے پہلے سال کے دوران تارکین وطن کی تعداد متعین کرکے باقاعدگی سے رپورٹ اسمبلی میں پیش کرے۔
غیرملکیوں سے متعلق سزاؤں میں نرمی کی منسوخی بھی شامل ہے، کویت حکومت نے تارکین وطن کے حوالے سے سخت سزاؤں کو کم کردیا تھا لیکن اب اسے بھی ختم کیا جارہا ہے۔
کویت اسمبلی کے گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں دیگر اہم فیصلے بھی کیے گئے۔کرونا کے دوران متاثر ہونے والے کاروباری طبقے کو ریلیف دینے پر بھی اراکین نے اتفاق کیا۔

یہ بھی پڑھیں

انڈیا سے سعودی عرب کے لیے پروازیں کب شروع ہوں گی

انڈیا سے سعودی عرب کے لیے پروازیں کب شروع ہوں گی

ریاض: سعودی عربین ائیر لائن السعودیہ نے مؤثر خروج عودہ ( ایگزٹ ری انٹری) رکھنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے