مزارِ قائد کی بے حرمتی پر مریم نواز کی بھی گرفتاری کا مطالبہ کردیا

مزارِ قائد کی بے حرمتی پر مریم نواز کی بھی گرفتاری کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: قائداعظم کے مزار کی حرمت کو ٹھیس پہنچائی، یہ اپنی کرپشن بچانے کیلئے شور مچارہے ہیں، ان کے جھوٹ کو جواب ہم ضرور دیں گے

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے مزارِ قائد کی بے حرمتی پر مریم نواز کی بھی گرفتاری کا مطالبہ کردیا
مزار قائد کی بے حرمتی کا انجام صفدر اعوان کی گرفتاری ہی تھا، اس تمام ہلڑ بازی کے پیچھے بیگم صفدر کی پلاننگ تھی۔ بیگم صفدر کو بھی مزار کی بے توقیری پر گرفتار کیا جائے، انھیں بھی معافی مانگنی چاہئے تھی۔
وفاقی وزیرعلی زیدی نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کیپٹن صفدر ایک چھوٹا سا مہرہ ہیں، کیس کے اصل کرداروں کو گرفتار کیا جانا چاہئے۔
مریم نواز، نہال ہاشمی، محمد زبیر بھی اس وقت موجود تھے، انھیں بھی پکڑیں اور مثال بنائیں۔ محض مہروں کی گرفتاری سے خانہ پوری ہرگز قبول نہیں۔ قوم اصل کرداروں کی گرفت کی منتظر ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سی ڈی اے کوتعمیرات کی ریگولرائز یشن کاعمل شفاف بنانے کاحکم دے دیا

سی ڈی اے کوتعمیرات کی ریگولرائز یشن کاعمل شفاف بنانے کاحکم دے دیا

اسلام آباد: جسٹس عمرعطا بندیال نے کہا کہ ہاؤسنگ سوسائٹیزکیلئےاپنا سیورج پلانٹ لگانے کی شرط …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے