مریم نواز ایک مرتبہ پھرجھوٹ بول رہی ہیں کہ ہوٹل کا دروازہ توڑا گیا

مریم نواز ایک مرتبہ پھرجھوٹ بول رہی ہیں کہ ہوٹل کا دروازہ توڑا گیا

کراچی: علی حیدر زیدی کا کہنا ہے کہ مزارِقائد کی بیحرمتی کرنے والے اوباشوں کے خلاف آئی جی سندھ کی فوری کارروائی قابل تحسین ہے

علی زیدی کا کہنا تھا کہ مریم نواز ایک مرتبہ پھرجھوٹ بول رہی ہیں کہ ہوٹل کا دروازہ توڑا گیا، ویڈیو اس کے برعکس ہے، آپ کو کوئی ہتھکڑی دکھائی دے رہی ہے یا لگتا ہے کہ اسے زبردستی گرفتار کیا گیا ہے
وفاقی وزیر نے کہا کہ ووٹ کی نام نہاد عزت کےنعرے مارنے والوں کیلئے ایک پیغام یہ ہے کہ کردار، رویے اور اخلاق سے ووٹ کی عزت طے ہوتی ہے، مجرموں کے خالی نعرے مارنے سے ووٹ کا تحفظ ممکن ہے نہ ہی ووٹر کا حق محفوظ ہوتا ہے، یہ قوم کرپٹ سیاستدانوں کو مزید برداشت نہیں کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں

سی فوڈ ریسٹورنٹس نے حکومت سندھ کی کورونا ایس اوپیز کو مذاق بنادیا

سی فوڈ ریسٹورنٹس نے حکومت سندھ کی کورونا ایس اوپیز کو مذاق بنادیا

کراچی: رات گئے تک ان سی فوڈ کے ریسٹورنٹس پر شہریوں کارش نظر آتا ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے