پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کروناوائرس کے 93 نئے کیسز سامنے آئے

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کروناوائرس کے 93 نئے کیسز سامنے آئے

لاہور: پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرنے کرونا کی تازہ صورت حال سے متعلق بتایا کہ صوبے میں کرونا کے 93 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں کروناوائرس سے گزشتہ روز کسی مریض کی موت نہیں ہوئی

پنجاب میں کرونا سے اموات کی مجموعی تعداد 2 ہزار 298 ہوگئی، اب تک 1,465,854 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں، کرونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد 97,238 ہو چکی ہے۔
لاہور میں 45، راولپنڈی 5، گجرات4، ملتان23 اور لودھراں میں 1 کیس سامنے آیا۔ بہاولپور3، جہلم2، رحیم یار خان 1اور گوجرانوالہ میں 2کیسز رپورٹ ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں

پی ڈی ایم اجتماعات کرونا کے پھیلاؤ کا سبب بن رہے ہیں

پی ڈی ایم اجتماعات کرونا کے پھیلاؤ کا سبب بن رہے ہیں

لاہور:جلسے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں ایڈوکیٹ ندیم سرور نے درخواست دائر کی۔ درخواست میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے